English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی میں ان لاک ۷ کی گائیڈ لائنس جاری

:11جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کورونا وائرس کی دوسری لہر کی رفتار دھیمی ہونے کے درمیان دہلی حکومت نے اَن لاک-7 کی گائیڈ لائنس جاری کر دی ہے۔ گائیڈ لائنس میں کسی بھی طرح کی ٹریننگ کے لیے چھوٹ دی گئی ہے۔ نئی گائیڈ لائنس کے مطابق اب ایسی کسی ٹریننگ کے لیے ڈی ڈی ایم اے کی اجازت نہیں لینی پڑے گی۔ کیجریوال حکومت کی جانب سے جاری تازہ گائیڈ لائنس کے مطابق دہلی پولیس، آرمی کی ٹریننگ یا کسی ادارہ کی اسکل ٹریننگ، ملازمین کی ٹریننگ اور اسکول و کالج سے جڑی ٹریننگ بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھئے

ہریانہ میں ایک مرتبہ پھر پولس اور کسان آمنے سامنے

:10جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ہریانہ میں بی جے پی کے وزرا کو کسانوں کی زبردست مخالفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ بی جے پی کے وزراء کی آمد سے قبل ہی یمنا نگر میں کسانوں نے زبردست ہنگامہ شروع کردیا۔ ریاست ہریانہ کے یمنا نگر میں بی جے پی کے ایک پروگرام میں پہنچنے والے وزیر تعلیم کنورپال گرجر اور وزیر ٹرانسپورٹ مول چند شرما کے خلاف بڑی تعداد میں کسان احتجاج کررہے ہیں۔ اس دوران سکیورٹی میں مصروف پولیس اور کسانوں کے درمیان جھڑپوں کی بھی خبریں منظرِ عام پر آرہی ہیں۔ کسانوں نے

مزید پڑھئے

سی اےاے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی املاک کی قرقی پرسپریم کورٹ نے لگائی روک

:10جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد کو بڑی راحت دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے ریاست کی یوگی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ مظاہرین کی املاک کی قرقی کیلئے جو نوٹس جاری کرچکی ہے اس پر کارروائی نہ کرے۔تاہم حکومت کو یہ اختیار بھی دے دیا کہ نئے وضع کردہ قوانین کے تحت وہ کارروائی کرسکتی ہے۔  یاد رہے کہ اتر پردیش میں مظاہرین  کے خلاف پولیس نے انتہائی جارحانہ کارروائی کی تھی جس کی وجہ سے کئی مقامات پر تشدد پھوٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 177 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا