English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ کی اہم پٹیشن پر حتمی بحث جلد

:17؍ جولائی 2021(فکروخبر/ ذرائع)۔ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مرکز نظام الدین سے جوڑکر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیا کے خلاف مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم کورٹ میں داخل پٹیشن پر گزشتہ کئی ماہ سے سماعت نہیں ہورہی تھی۔ پٹیشن پر جلد از جلد سماعت ہونے کے لیے سپریم کورٹ سے درخواست کی گئی۔ جس

مزید پڑھئے

سیڈیشن پر سپریم کورٹ کے تبصرے سے وکلاء کا اتفاق، کہا-اختلاف رائے کو دبانے کے لیے تھوپے جاتے ہیں مقدمے

نئی دہلی:17؍ جولائی 2021(فکروخبر/ ذرائع)۔ ملک میں2016 سے 2019 کے بیچ سیڈیشن کے معاملوں میں160فیصد کااضافہ ہوا جبکہ 2019 میں ایسے معاملوں میں سزا سنانے کی شرح صرف 3.3 فیصد رہی۔ یہ جانکاری ایک وکیل کے سرکاری اعدادوشمار کے تجزیے میں سامنے آئی ہے۔ ساتھ ہی کی کئی وکیلوں نے سپریم کورٹ کی جانب سےجمعرات کو سیڈیشن قانون کو لےکر کیے گئے تبصرے کے ساتھ بھی اتفاق  کیا ہے۔ وکیل ورندا گروور نے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو(این سی آربی)کےاعدادوشمار کا حوالہ دیا ہے۔ یہ اعدادوشمارچیف

مزید پڑھئے

اتر پردیش: وزیر اعلیٰ یوگی بڑھتی آبادی کے لیے نہیں انتخابات کے لیے فکرمند ہیں

کرشن پرتاب سنگھ :17؍ جولائی 2021(فکروخبر/ ذرائع)۔ہمارےملک میں بیشتر منتخب حکومتیں،خواہ  وہ صوبوں  کی ہوں یا مرکز کی،کس طرح چار سال کمبھ کرن کی  نیند سوتی ہیں،اورپکڑے جانے پر اپنے مینڈیٹ  کی من مانی تشریحات کےراستے نئے ہلچل  پیدا کرتی ہیں، پانچویں سال میں ہڑبڑاکر جاگتی ہیں اور عوام کو دکھانے لائق بنانے کےپھیر میں اپنے چہروں پرمختلف طریقوں  سے رنگ وروغن کرتی ہیں۔ان دنوں کسی کویہ سب دیکھنا ہو تو اس کو اتر پردیش آنا چاہیے۔ وبا کےشدید بحران کی ساعت میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 178 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا