English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جموں وکشمیر میں حد بندی کی ضرورت نہیں تھی: یشونت سنہا

:06جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ایک جانب جہاں حد بندی کمیشن اپنے 4روزہ دورے پر جموں وکشمیر پہنچ چکا ہے وہیں سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا کی قیادت میں سابق حکام اور تجزیہ نگاروں پر مشتمل ایک وفد اپنے دو روزہ دورے کے حوالے سے سرینگر میں موجود ہے۔ اپنے دورے کے دوران یہ وفد کئی سیاسی اور سماجی اور تجارتی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ جبکہ وفد کا سول سوسائٹی کے ممبران سے بھی ملنے کا پروگرام ہے۔ وفد کی سربراہی کر رہے سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا نے اپنے دورے کے

مزید پڑھئے

ملک کو پیچھے دھکیل دیا گیا ہے، معیشت اور سماجی ہم آہنگی تباہ ہو گئی: لالو یادو

:06جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)گزشتہ تین سالوں میں پہلی بار سوموار کو اپنے پہلےعوامی خطاب میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کےسربراہ لالو یادو نے وزیر اعظم  نریندر مودی کی قیادت  والی مرکزی حکومت اور وزیر اعلیٰ  نتیش کمار کی سربراہی  والی بہار سرکار کی ناکامیوں  کا ذکر کیا ہے۔ آر جے ڈی کے قومی صدرلالو پرساد یادو نے کہا کہ مرکز کی این ڈی اے سرکار نےملک  کو پیچھے کی طرف  دھکیل دیا ہے۔ ملک  ایک اقتصادی بحران  کا سامنا کر رہا ہے اورسماجی ہم آہنگی کو

مزید پڑھئے

سی بی ایس ای بورڈ کا دسویں اور بارہویں امتحانات دو حصوں میں کرانے کا اعلان ، نصاب کو بھی کم کرنے کا فیصلہ

:06جولائی 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے پیر کو کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کے بحران کے پیش نظر سال 22۔2021 تعلیم سال کے لئے دسویں اور بارہویں جماعت کے نصاب کو منطقی بناکر دو سیشن میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر ایک سیشن کے آخر میں امتحان کا انعقاد کیا جائے گا ۔سی بی ایس ای نےاپنے جاری بیان میں کہا ’’تعلیم سال 22۔2021 کے نصاب کو دو سیشن میں تقسیم کیا جائے گا اور بورڈ ہر ایک سیشن کے آخر میں تقسیم کئے گئے نصاب کی بنیاد پر امتحان منعقد کرے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 176 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا