English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کوکن کے کئی علاقے سیلاب کی زد میں : چپلون ، مہاڑ ، کھیڑ سمیت متعدد علاقے زیرآب ، صورتحال قابو سے باہر

کوکن 23 جولائی 2021 (فکرو خبر نیوز) کوکن کے  کئی علاقے موسلادھار بارش کی وجہ سے سیلاب کی زد میں ہے۔ کھیڑ، مہاڑ اور چپلوں سمیت راجہ پور اور دیگر علاقوں میں پانی بھرنے سے آمدورفت کا سلسلہ پوری طرح منقطع ہوچکا ہے۔پانی گھروں میں گھسنے سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ کئی گھر مکمل طور پر ڈوب چکے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق پانی رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ لوگ مدد کے لئے اپیل کررہے ہیں اور رورو کر دعاؤں کی درخواست کررہے ہیں۔ نقصانات کا ابھی اندازہ لگانا مشکل بتایا

مزید پڑھئے

بھارت سماچار اور دینک بھاسکر کے دفاتر پر انکم ٹیکس نے مارا چھاپہ ، ٹویٹر پر کیا گیا سوال!  کیا سچ دکھانے کا خمیازہ بھگت رہا ہے بھارت سماچار؟

انکم ٹیکس محکمہ نے ‘بھارت سماچار’ نیوز چینل کے دفاتر اور اس کے پروموٹروں کے ساتھ ساتھ پرنسپل ایڈیٹر کی رہائشوں پر چھاپہ ماری کی ہے۔ اس تعلق سے جانکاری میڈیا گروپ دینک بھاسکر پر چھاپہ ماری کی خبروں کے بعد سامنے آئی ہے۔ مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، دہلی، راجستھان اور گجرات میں کئی شہروں میں ٹیکس چوری کے الزامات کو لے کر چھاپہ ماری کی گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ مودی حکومت کے خلاف خبریں چلانے کی وجہ سے ان پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں نے بھی اس چھاپہ ماری پر

مزید پڑھئے

عید قرباں کا مقصد مسلمانوں میں ایثار و قربانی کا جذبہ پیدا کرنا ہے!

حضرت مولانا رابع حسنی ندوی صاحب کی زیر صدارت مرکز تحفظ اسلام ہند کے ہفت روزہ کانفرنس کی اختتامی نشست کا انعقاد! مولانا عمرین محفوظ رحمانی اور مولانا ابو طالب رحمانی کا خصوصی خطاب! ٍ بنگلور:20؍ جولائی 2021(فکروخبر/ پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام گزشتہ ایک ہفتے سے جاری عظیم الشان آن لائن ہفت روزہ کانفرنس بسلسلہ عشرۂ ذی الحجہ و قربانی کی اختتامی نشست کل رات منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت عالم اسلام کی مایہ ناز شخصیت، دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظم اور آل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 175 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا