English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راہل گاندھی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں ایف آئی آر کی درخواست

:09 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع)ٹدہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی، جس میں دہلی کے نانگل میں جنسی زیادتی کی شکار 9 سالہ دلت بچی کی شناخت ظاہر کرنے پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ہم آپ کو بتا دیں کہ متاثرہ لڑکی کے والدین سے بات کرتے ہوئے راہل گاندھی نے ان کی تصویر ٹویٹ کی تھی۔ مکرند ماڈیلکر نے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی نے ٹویٹر پر متاثرہ لڑکی کی والدین سے ملاقات کے بعد اس تصویر اپ لوڈ کرکے جوینائل

مزید پڑھئے

پولس اسٹیشن میں انسانی حقوق کو سب سے زیادہ خطرہ,پولس کی زیادتیوں پر قابو پانا ضروری : چیف جسٹس آف انڈیا

:09 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع)قومی سطح پر پولیس افسران کو حقوق انسانی  کے تعلق سے حساس بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا  این وی رامنا نے اتوار کو بلاکسی تامل کے کہا ہے کہ حقوق  انسانی کو سب سےزیادہ خطرہ پولیس اسٹیشنوں میں ہوتا ہے جہاں مراعات یافتہ اہم شخصیات بھی ’’تھرڈ ڈگری برتاؤ‘‘ سے نہیں  بچ پاتیں۔  انہوں نےکہا کہ  پولیس کی زیادتیوں پر قابو پانے کیلئے  ضروری ہے کہ شہریوں کو حراست کے دوران قانونی امداد کے حق اور مفت قانونی

مزید پڑھئے

حکومت کے خلاف متحد اپوزیشن جماعتیں ، آج پھر ہوئی میٹنگ

نئی دہلی:09 اگست 2021(فکروخبر/ ذرائع) پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں پیگاسس، مہنگائی اور کسانوں کے معاملے پر حکومت کے خلاف متحد اپوزیشن جماعتوں کی آج پھر پارلیمنٹ میں دوبارہ میٹنگ ہو رہی ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، راجیہ سبھا میں اپوزیشن رہنما ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری کے ساتھ ہی میٹنگ میں اپوزیشن کی 14 جماعتوں کے رہنما حصہ لیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں نے جمعہ کو بھی پارلیمنٹ میں ایک میٹنگ کی تھی اور اس کے بعد تمام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 174 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا