English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

4سال بعد ترکی نے اسرائیل میں اپنا سفیر کیا متعین

12/نومبر/2022(فکروخبر/ذرائع)ترکی نے چار سال کے وقفے کے بعد اسرائیل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق نامزد ترک سفیر شاکر اوزکان تورونلر ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں جو 2010ء اور 2014ء کے درمیان یروشلم میں ترکی کے قونصل جنرل کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کی بطور سفیر تقرری جمعہ کی شب ایک صدارتی حکم نامے کے زریعے کی گئی۔ یہ ترکی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی جانب تازہ ترین قدم ہے۔ انقرہ نے مئی 2018ء میں بطور احتجاج

مزید پڑھئے

جانیے دبئی کی مہنگی ترین رہائش کہاں واقع ہے؟

دبئی 12/نومبر/2022(فکروخبر/ذرائع)پام جمیرہ ولا دبئی کی مہنگی ترین رہائش بن گئی، جہاں جائیداد 6 ماہ کی مدت کے لیے 40 لاکھ درہم کرائے پر دی گئی۔ دی نیشنل نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ دبئی میں لگژری پراپرٹیز کے کرایے میں اضافہ ہو رہا ہے، جہاں پام جمیرہ پر ایک ولا 6 ماہ کی بنیاد پر 40 لاکھ درہم میں کرائے پر دیا گیا ہے، ایک سال طویل کرایہ داری پر یہ ریکارڈ توڑنے والے 80 لاکھ درہم کے برابر ہوگا، جو پچھلے سال ایمریٹس ہلز میں ایک ولا کے قائم کردہ 75 لاکھ درہم کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑتا

مزید پڑھئے

افغانستان : طالبان نے نوسال بعد اپنے امیر ملا عمر کی قبر کہاں ہے ؟ بتادیا!

زابل: 7/نومبر/2022(فکروخبر/ذرائع)طالبان نے نو سال بعد بانی طالبان امیر ملا محمد عمر کی تدفین کا مقام بتا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملا محمد عمر کی آخری آرام گاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے 2013 میں وفات پانے والے ملا محمد عمر کی قبر کا مقام بتا دیا۔ ملا محمد عمر کی قبر افغان صوبے زابل کے ضلع سیوری میں موجود ہے جہاں تصاویر میں قبر پر فاتحہ خوانی کیلئے طالبان وزیراعظم ملا حسن اخوند اور افغان کابینہ کے دیگر ارکان کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 17 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا