English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ملیے ترکیہ کے اس نو سالہ بچہ سے، جس نے اپنی جیب خرچ(pocket money) کی رقم عطیہ کردی

10/فروری/2023(فکروخبر/ذرائع)ترکیہ اور شام میں بدترین زلزلے سے تباہی کے بعد دل خراش مناظر نے دل دہلا دیے، زلزلہ متاثرین کے لیے ہر شخص مدد کرنے کی کوشش کررہا ہے، کئی معروف فلاحی ادارے راشن، ضروری سامان اور کھانے پینے کی اشیا زلزلے متاثرین کو پہنچانے میں مصروف عمل ہیں۔ اسی دوران ترکیہ سے تعلق رکھنے والا ننھہ بچہ بھی زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گیا، 9 سالہ الپرسلان افی دیمیرنے زلزلہ متاثرین کی مداد کے لیے اپنی جیب خرچ کی رقم عطیہ کردی۔ گلف نیوز کے مطابق الپرسلان

مزید پڑھئے

فرانسیسی میگزین کا یہ گھناؤنا کام ،کیا دنیا ہمیشہ یاد رکھے گے ؟

پیرس: 9/فروری/2023(فکروخبر/ذرائع)فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے ایک مرتبہ پھر متنازع کارٹون شائع کیا ہے جس میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کا مذاق بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق آرٹسٹ پیئرک جوئن کی ڈرائنگ میں ملبے کے ڈھیر کے درمیان منہدم عمارتوں کو دکھاتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ یہاں ’’ٹینکس بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔‘‘ چارلی ہیبڈو کی جانب سے جاری کیے گئے کارٹون پر سوشل میڈیا صارفین پر غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ صارفین نے فرانسیسی

مزید پڑھئے

شام اور ترکیہ میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 17ہزار سے تجاوز

ترکیہ:9/فروری/2023(فکروخبر/ذرائع) تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 17 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے، ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق ترکیہ میں 14ہزار14 اور شام میں 3ہزار 162 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اسپتال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 16 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا