English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین ہائپر سونک ہتھیاروں کے حملے روکنے کیلئے زیز زمین ’’سٹیل گریٹ وال‘‘ تعمیر کر رہا ہے،رپورٹ

share with us

بیجنگ:16؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)چین ہائپرسونک ہتھیاروں کے حملے روکنے کیلئے زیر زمین ’’سٹیل گریٹ وال‘‘ تعمیر کر رہا ہے،ملکی اخبار ’’گلوبل ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق چین جوہری حملوں،امریکہ کے جی پی یو۔57 اور براہموس میزائلوں جیسے بنکر بند بم حملے روکنے کیلئے ایک دفاعی میکنزم تیار کر رہا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس مقصد کیلئے پہاڑوں میں زیرزمین اور سٹیل گریٹ وال تعمیر کی جارہی ہے جو کہ جوہری حملوں کی صورت میں ملک کے دفاع کا آخری ہتھیار ہوگا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ دیوار ملک کے سٹرٹیجک ہتھیاروں کی سیکورٹی کی ضامن ہوسکتی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا