:اور ہر طرح کے
پنجاب میں کسانوں کی تحریک کا اثر ، کئی ٹرینیں متاث ... لوک سبھا انتخاب 2024: پہلے مرحلہ کے لیے 19 اپریل کو 102 ... احمد آباد - وڈودرا ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادث ... مودی حکومت آزاد ہندوستان کے سب سے بڑے گھوٹالے کو چ ... وزیر اعظم مودی کا کرناٹک کا ایک اور دورہ ، اِس تار ... یو اے ای : بارش کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، اسکول اور ... گوگل دفاتر کے کچھ ملازم گرفتار ! اسرائیل کے خلاف آ ... بھٹکل واطراف میں دو ہزار نو خاندانوں میں فطرہ کی ت ...

پیرس:19؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی معاملات کو آسان بنانے کے لئے مجوزہ خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی آئندہ دو تین ہفتے میں اپنا کام شروع کر دے گا۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی لارنس نورمن نے اپنے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ یہ مالیاتی نظام فرانس میں قائم کیا جائے گا اور جرمنی کا ایک اعلی بینکار اس سسٹم کا انتظام سنبھالے گا۔وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی نے کہا کہ توقع ہے کہ برطانیہ بھی ایک شیئر ہولڈر کے طور پر اس مالیاتی سسٹم میں شامل ہو گا- یورپی یونین نے چند مہینے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایس، پی، وی نام سے ایک خصوصی مالیاتی نظام یا سسٹم قائم کرے گی تاکہ ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون جاری رکھنے کا راستہ ہموار رہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |