English   /   Kannada   /   Nawayathi

تہوار میں بھی جنتا کی جیب کاٹ رہےہو، شرم کرو مودی سرکار

share with us

 

:09 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں لگاتار ہو رہے اضافہ کے حوالہ سے کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے مودی حکومت پر زبردست حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا، ’’کتنی اور مہنگائی، کتنی اور لوٹ۔ تہوار میں بھی جنتا کی جیب کاٹ رہے، شرم کرو مودی سرکار۔‘‘ اس کے ساتھ سرجے والا نے ’فیول لوٹ‘ یعنی کہ ایندھ کی لوٹ کے ہیش ٹیگ کا استعمال کیا۔

خیال رہے کہ ہفتہ کے روز ایندھن قیمتوں کے اضافہ کے بعد دہلی میں پٹرول 103.84 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 92.47 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا