English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چلی میں چھوٹا طیارہ گھر پر گِر کر تباہ، چھ افراد ہلاک

سینتیاگو :17اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)چلی میں چھوٹا طیارہ برقی تاروں سے ٹکرانے کے باعث ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا چھوٹا طیارہ چلی کے دارالحکومت سین تیاگو کے نزدیکی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑا اور ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی بجلی کی طیاروں سے ٹکرا کر ایک گھر پر گرگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ گرتے ہی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے گھر کو بھی شدید نقصان پہنچا جبکہ افسوس ناک حادثے میں ہلاک

مزید پڑھئے

غزہ میں شیر خوار بچوں کا دودھ ختم، بچوں کی زندگیاں خطرے میں

غزہ۔17اپریل(یو این این)فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سیعاید کردہ پابندیوں کے باعث غزہ میں شیر خوار بچوں کے لیے دودھ کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے جس کے باعث سیکڑوں بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔مرکز اطلاعات فلسطین کیمطابق غزہ میں وزارت صحت کے عہدیدار راغب ورش آغا نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی ڈسپنسریوں میں شیرخوار بچوں کیدودھ کی تمام اقسام ختم ہوچکی ہیں اور غزہ کے باہر سے دودھ کی سپلائی معطل ہے۔انہوں

مزید پڑھئے

انڈونیشیا میں صدارتی اور پارلیمانی الیکشن کے لیے ووٹنگ جاری

جکارتہ:17اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے موجودہ صدر جوکو ویدودو کو صدارتی انتخابات میں سابق فوجی جنرل پرابووو سوبیانتو کے ساتھ سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق ووٹنگ صبح سات بجے سے جاری ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی مرتبہ صدر، نائب صدر اور نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے 192 ملین رجسٹرڈ ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ان میں سے پانچ ملین پہلی بار ووٹ دے رہے ہیں۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق صدر ویدودو کو اپنے حریف امیدوار پر برتری حاصل ہے۔ انتخابی عمل میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 149 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا