English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

افغانستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

ہرات:17اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)قافغان صوبے ہرات میں بارشوں نے تباہی مچادی، سیلابی صورتحال کے باعث چھ افراد ہلاک اور 17لاپتہ ہوگئے ، سیلابی ریلے مختلف علاقوں میں عام لوگوں کے سینکڑوں پالتو مال مویشی بہا کر لے گئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات کے 5 اضلاع میں شدید بارشوں نے تباہی مچائی ہے ۔ سیلابی صورتحال کے باعث مختلف حادثات میں 6افراد ہلاک اور 17لاپتہ ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے میں لاپتہ ہونے والے تمام افراد ایک بس میں سوار تھے آخری

مزید پڑھئے

مصر کے آئین میں تبدیلی سے سیسی ’2030 تک اقتدار میں رہ سکتے ہیں

قاہرہ :17اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)ق مصر کی پارلیمان نے آئینی ترامیم منظور کی ہیں جن کے مطابق صدر عبدل فتع ال سیسی 2030 تک اقتدار میں رہ سکتے ہیں، مذکورہ ترامیم صدر سیسی کو عدلیہ پر مزید اختیارات دیں گی اور سیاست میں فوج کا کردار یقینی بنائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق 2022 میں اپنی دوسری چار سالہ مدت کے اختتام پر عہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے والے صدر عبد الفتح السیسی نئی ترامیم کی منظوری کے بعد 2030 تک اقتدار سنبھال سکتے ہیں اور مذکورہ ترامیم کے باعث مدت اقتدار بھی چھ سال ہوجائے گی،

مزید پڑھئے

سوڈان کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پرغور کر رہے ہیں‘ امریکی عہدیدار

ابھی تک سوڈان دہشت گردی کی پشت پناہی کرنیوالے ملکوں کی فہرست میں شامل ہے  واشنگٹن:17اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئرعہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا سوڈان کے حوالے سے ایک نئی حکمت عملی پر غور کررہا ہے جس میں سوڈان کانام دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے کی تجویز بھی شامل ہے۔امریکی عہدیدار نے کہاکہ امریکا سوڈان میں قائم ہونے والی نئی عبوری انتظامیہ کیساتھ رابطے میں ہے اور سوڈان میں ہونے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 148 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا