English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی پولس نے بلی بائی سلی ڈیل معاملہ میں داخل کی چارج شیٹ

:09مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)دہلی پولیس نے "بُلّی بائی" اور "سُلی ڈیل" کے معاملے میں تفصیلی چارج شیٹ داخل کی ہے جس میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین کو مبینہ طور پر نشانہ بنایا گیا اور ان کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کے انٹیلی جنس فیوژن اینڈ اسٹریٹجک آپریشنز (IFSO) یونٹ کے ذریعہ ان معاملات کی جانچ کی جارہی تھی۔ سُلی ڈیلز موبائل ایپ جولائی 2021 میں منظر عام پر آئی تھی، جس میں مسلم خواتین کی تصاویر کو نیلامی کے لیے رکھا گیا

مزید پڑھئے

اترپردیش میں بی جے پی کی جیت سے ملک میں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے : عزیز قریشی

اترپردیش سمیت 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات مکمل ہو چکے ہیں جب کہ 10 تاریخ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا حالانکہ اس سے قبل ایگزٹ پول میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرکار بنتے ہوئے دکھایا جا رہا ہے۔اس پورے معاملے پر اترپردیش کے سابق گورنر ڈاکٹر عزیز قریشی نے میڈیا نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر اترپردیش میں بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو ملک خانہ جنگی کی طرف بڑھے گا۔ ان کا کہنا تھا عوام کو مشکلات کا تو سامنا کرنا پڑے گا ہی ساتھ ہی ملک بھی بربادی کی طرف گامزن ہو جائے

مزید پڑھئے

ووٹنگ سے ایک روز قبل بڑی مقدار میں وی وی پیٹ پرچیاں ملنے سے کھڑا ہوا ہنگامہ

چندولی:09مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہو چکی ہے اور تمام امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہے۔ کل یعنی 10 مارچ کو ووٹوں کی گنتی ہونی ہے لیکن گنتی سے قبل ہی سماج وادی پارٹی (ایس پی)، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اور کانگریس نے ای وی ایم کے حوالہ سے سوال اٹھانے شروع کر دیئے ہیں۔ آج تک کی رپورٹ کے مطابق ای وی ایم پر سوالات کے درمیان مشرقی اتر پردیش کے چندولی میں کھلے میں وی وی پیٹ کی پرچیاں برآمد ہونے کے بعد ہلچل مچ گئی ہے۔ چندولی ضلع

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 126 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا