English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راجہ محل کی تیاری کر رہا ہے اور عوام مہنگائی کی مار جھیل رہی ہے، راہل گاندھی کا مودی حکومت پر حملہ

نئی دہلی:26مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے حوالہ سے مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی نیا محل (سینٹرل وسٹا) تعمیر کرا رہے ہیں اور بے چارے عوام مہنگائی کی مار برداشت کر رہے ہیں۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’راجہ کرے محل کی تیاری، پرجا (عوام) بیچاری مہنگائی کی ماری۔‘‘ اپنے ٹوئٹ کے ساتھ راہل گاندھی نے مختلف خبروں کی سرخوں کے اسکرین شاٹ بھی شیئر کئے ہیں۔ ان خبروں میں پٹرول،

مزید پڑھئے

پٹرول ڈیزل 5 دنوں میں 3روپئے مہنگا،کہاں تک پہونچیں گی قیمتیں

نئی دہلی:26مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)پانچ ریاستوں میں انتخابات ختم ہونے کے بعد ایندھن قیمتوں میں اضافہ کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے وہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس ہفتے چوتھی مرتبہ دام بڑھائے گئے ہیں۔ قومی راجدھانی دہلی میں آج پھر پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں بالترتیب 80-80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ پانچ دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں 3.20 فی لیٹر کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن کی تازہ ترین اطلاع کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں آج یعنی

مزید پڑھئے

31مارچ کو کانگریس ملک بھر میں مہنگائی کےخلاف کرے گی احتجاج

نئی دہلی:26مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) کانگریس کے جنرل سکریٹریوں اور انچاروں کا اجلاس ہفتہ کے روز دہلی میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس کے دوران فیصلہ لیا گیا کہ کانگریس پارٹی 31 مارچ کو مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔ احتجاج کے لئے ’تھالی بجاؤ، مہنگائی بھگاؤ‘ کا نعرے دیا گیا ہے۔ کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس کے دوران جنرل سکریٹری برائے تنظیم کے سی وینوگوپال، انچارج یوپی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی، کرناٹک کے انچارج اور جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 125 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا