English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوکرین روس جنگ : وزیراعظم مودی کی صدر کووند سے ملاقات

نئی دہلی:یکم مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو صبح صدر رام ناتھ کووند سے ملاقت کی اور انہیں روس یوکرین بحران سے پیدا حالات سمیت مختلف مسئلوں پر معلومات دی۔ اعلی عہدے کے حکام کے ذرائع کے مطابق،وزیراعظم نے ملاقات کے دوران صدر کو روس یوکرین پر کئے گئے حملے سے پیدا حالات کی معلومات دی۔انہوں نے صدر کو یوکرین میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کو خصوصی طورپر طلبہ کو وطن لائے جانے کے بارے میں کی جارہی حکومت کی کوششوں سے مطلع کرایا۔ واضح رہے کہ حکومت یوکرین

مزید پڑھئے

ایل پی جی سلینڈرپر ۱۰۰ روپئے کا اضافہ ، کانگریس نے کہا لوٹو اورکماؤ

نئی دہلی:یکم مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)کانگریس پارٹی نے مہنگائی کے حوالہ سے مودی حکومت پر ایک مرتبہ پھر حملہ بولا ہے۔ پارٹی کے مطابق یکم تاریخ شروع ہوتے ہی لوگوں کی جیب پر عظیم مہنگائی (مہا مہنگائی) کا ڈاکہ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری اور ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے لئے مودی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ مہینے کی پہلی تاریخ کے ساتھ ہی حکومت نے لوگوں کی جیب پر مہامہنگائی کا ڈاکہ ڈالنا شروع کر دیا ہے، لوٹو اور

مزید پڑھئے

اپنی گرفتاری کے خلاف ہائی کورٹ پہونچے نواب ملک ، کیا مل پائے گا انصاف !

ممبئی:یکم مارچ2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی کے لیڈر نواب ملک نے اپنے خلاف درج منی لانڈرنگ (غیر قانونی لین دین) معاملہ اور گرفتاری کے خلاف بامبے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ جرائم کی دنیا کے سرغنہ داؤد ابراہیم سے وابستہ غیر قانونی لین دین کے معاملہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے 23 فروری کو گرفتار کئے گئے نواب ملک نے اپنی عرضی میں عدالت سے معاملہ کو منسوخ کرنے کی درخواست کی ہے۔ نواب ملک نے اپنی عرضی میں کہا کہ ان کی گرفتاری غیرقانونی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 127 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا