English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں بچوں کے سامنے تمباکو نوشی جرم قرار

جدہ:13؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ادارے نے سگریٹ نوشی کے حوالے سے قوانین وضع کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم عمر بچوں کو سگریٹ خریدنے کیلیے بھیجنا، انہیں تمباکو نوشی کی ترغیب دینا تصور کیا جائے گا۔سعودی اخبار کے مطابق گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وہ وڈیو جس میں ایک شخص اپنی کمسن بیٹی کو زبردستی سگریٹ پلا رہا تھا۔ وڈیو وائرل ہونے کے بعد پبلک پراسیکیوشن نے مذکورہ شخص کی گرفتاری کے احکام جاری کرتے ہوئے اس کے عمل کو بچوں کے خلاف قرار دیا۔حکام کے

مزید پڑھئے

دبئی پولیس کا اسمگلروں کے خلاف مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور

اسمگلروں کی خفیہ جگہوں کا سراغ لگانے کے لیے اعلیٰ ٹیکنالوجی کے حامل آلات استعمال کررہے ہیں،پولیس دبئی۔12مارچ2018(فکروخبر /ذرائع ) دبئی پولیس اور دبئی کسٹمز نے اپنے پہلے مشترکہ فورم میں متحدہ عر ب امارات میں زمینی ، سمندری اور فضائی راستے سے اسمگلروں کی آمد روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے پر غور کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے تحت محکمہ برائے تنظیمات تحفظ سکیورٹی اور ایمرجنسی کے ڈائریکٹر بریگیڈئیر عبداللہ علی الغیثی نے کہا کہ وہ

مزید پڑھئے

سرطان سمیت مہلک امرا ض میں مبتلا تارکینِ وطن کو اب کویت کا اقامہ نہیں ملے گا

کویت سٹی۔12مارچ2018(فکروخبر /ذرائع ) خلیجی ریاست کویت نے سرطان ، ذیابیطس ، بلند فشار خون اور دوسرے خطرناک غیر وبائی امراض کا شکار تارکینِ وطن کو اقامتی اجازت نامے جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس نئے قانون کا مقصد تارکین وطن کی صحت پر اٹھنے والے بھاری اخراجات پر قابو پانا ہے۔کویت کی وزارت صحت نے اس ضمن میں 22 امراض کی ایک فہرست جاری کی ہے ۔ان میں سے کسی ایک مرض میں مبتلا کسی تارکِ وطن کو کویت کا مستقل اقا مہ جاری نہیں کیا جائے گا ۔محکمہ صحت کی اسسٹنٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 100 of 101  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا