:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

صنعاء ۔10مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے اقوام متحدہ کے دو امدادی کارکنان کو اغواء کرلیا ہے۔ دوسری جانب یمن کی آئینی حکومت نے باغیوں کی جانب سے عالمی ادارے کے کارکنان کے اغواء کی شدید مذمت کرتے ہوئے کارروائی کو امدادی آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف قرار دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یمنی حکومت کے وزیر برائے لوکل گورنمںٹ اور سپریم ریلیف کمیٹی کے چیئرمین عبدالرقیب فتح نے ایک بیان میں کہا کہ حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے دو کارکنان کو یرغمال بنا کر امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں کی طرف سے عالمی اداروں کے امدادی کارکنان کو یرغمال بنانے اور اس کے نتیجے میں امدادی آپریشن کے متاثر ہونے کی ذمہ داری باغیوں پر عاید ہوتی ہے۔یمن میں اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی حقوق مارک لوکوک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ادارے کے دو کارکنان کو یرغمال بنالیا گیا ہے۔ انہوں نے امدادی کارکنوں کی گرفتاری کا الزام ایران اور اس کے پروردہ حوثیوں پر عاید کیا اور کہا کہ یمنی باغی امدادی آپریشن میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ امدادی کارکنوں کا اغواء اس کی زندہ مثال ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |