English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسرائیل اور امریکا 'عالمی فوج داری عدالت' کےخلاف متحد ہوگئے

واشنگٹن ۔:07 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)دنیا بھر میں بالخصوص افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں سنگین جنگی جرائم میں ملوث صہیونی ریاست اور امریکا نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے خلاف متحدہ محاذ قائم کرنے اور جرائم کی تحقیقات میں عالمی عدالت سے تعاون نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل فوج داری جرائم کی تحقیقات کے معاملے میں مل کر فوج داری عدالت کا مقابلہ کریں گے۔ اسرائیلی حکام کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں

مزید پڑھئے

چلی، صدر مخالف احتجاجی مظاہرے دوبارہ زوروں پر

:07 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)چلی میں ماہ اکتوبر سے شروع ہونے والے حکومت مخالف  مظاہرے دوبارہ سے زور پکڑ رہے ہیں۔ دارالحکومت سانتیاگو میں ہزاروں  افراد نے اٹلی چوک میں یکجا ہوتے ہوئے صدر سباستیان پنیرا کے خلاف  احتجاج کیا۔ امسال کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہرے  میں دس افراد  کو حراست میں لے لیا  گیا  تو نقاب پوش  مظاہرین اور پولیس کے درمیان مد بھیڑ  بھی ہوئی۔ پولیس پر پتھر اور سخت مادے  پھینکنے والے مظاہرین کے خلاف پولیس نے تیز دھار پانی اور پیپر گیس

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ: امریکا نے شام میں جنگ بندی سے متعلق مشترکہ بیان ویٹو کر دیا

:07 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں شام میں جنگ بندی کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کو ویٹو کر دیا ہے۔ شام میں جنگ بندی کی یہ نئی کوشش روس اور ترکی نے مشترکہ طور پر کی ہے۔ امریکا نے اس قراداد کو یہ کہہ کر ویٹو کیا کہ یہ ابھی بہت ہی ابتدائی ہے۔ ایسے ہی تاثرات برطانیہ اور جرمنی کی جانب سے بھی سامنے آئے ہیں۔ اقوام متحدہ میں روسی سفیرواسلی نیبن زیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں واضح کیا تھا کہ اس جنگ بندی کو کئی ممالک نے امن و مصالحت کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 88 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا