English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چین میں شیشے کے خطرناک پل بند

بیجنگ 02؍نومبر 2019( فکروخبر/ ذرائع) چین کے ایک صوبے میں حکام نے شیشے کے پلوں اور شیشے سے بنی سیر گاہوں کو حفاظتی خدشات کے پیش نظر بند کر دیا ہے۔چین کے سرکاری ٹی وی سی سی ٹی وی کے مطابق مارچ 2018 میں صوبہ ہیبائی میں حکام نے 32 ایسی سیرگاہوں کو بند کر دیا ہے جہاں شیشے کے پل اور فٹ پاتھ ہیں۔ چین میں شیشیکے پلوں کا رواج 2016 میں ژیانگ جیجی میں دنیا کے بلند ترین پل کے افتتاح کے بعد فروغ پایا۔ایک اندازے کے مطابق چین میں 2300 ہزار شیشے کے پل تعمیر کیے جا چکے ہیں جبکہ شیشے سے بنے ہوئے فٹ

مزید پڑھئے

البغدادی کی موت سے متعلق ٹرمپ نے بولا جھوٹ؟ تازہ رپورٹ میں انکشاف، ہنگامہ برپا

واشنگٹن 02؍نومبر2019(فکروخبر/ ذرائع) گزشتہ دنوں امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آئی ایس آئی ایس سرغنہ ابوبکر البغدادی کے مارے جانے کی تصدیق کی تھی۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ البغدادی کتے کی طرح مارا گیا اور اب دنیا محفوظ ہے۔ لیکن ایک تازہ رپورٹ کے مطابق البغدادی کی موت کے معاملے پر امریکی صدر نے جھوٹا بیان دیا۔ اس رپورٹ کے بعد ٹرمپ کے بیان پر کئی طرح کے سوال اٹھ رہے ہیں۔ دراصل اتوار کو ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہفتہ کے روز یعنی 26 اکتوبر کی شب کو امریکی

مزید پڑھئے

روس کیسے عالمی انٹرنیٹ سے علیحدہ ہو سکتا ہے؟

ماسکو 02 نومبر 2019 (فکروخبر/ذرائع) سائبر دفاع دن بدن حکومت اور پرائیوٹ کاروباروں کے اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہےروس نے انٹرنیٹ کو کنٹرول کرنے سے متعلق ایک نئے قانون کا نفاذ کیا ہے کہ جس کے بارے میں خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ حکومت اپنے مخالفین کو خاموش کرنے کے لیے استمعال کر سکتی ہے۔ 'سوورن انٹرنیٹ' نامی قانون حکومت کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ انٹرنیٹ ٹریفک کو روک سکتا ہے۔ کریملن کا موقف ہے کہ اس قانون کو انٹرنیٹ تک رسائی کو محفوظ بنانے کے لیے متعارف کروایا گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 109 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا