English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

دہشت گرد تنظیم PKK داعش سے زیادہ بُری ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:17اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم PKK دہشت گردی اور دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے محتملاً داعش سے زیادہ بُری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹلی کے صدر سرگیو ماتاریلا  کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کے بعد وائٹ ہاوس میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ اس سول کے جواب میں کہ ترک مسلح افواج کی طرف سے شام میں دریائے فرات کے مشرق میں  آپریشن چشمہ امن کے آغاز نے انہیں حیران کیا ہے یا نہیں؟ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ"  صدر

مزید پڑھئے

صنفی مساوات کے لیے انتھک کوشش، آئی ایم ایف کی نئی چیف کا عزم

نیویارک :17اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی نئی سربراہ نے صنفی مساوات کے لیے عالمی سطح پر انتھک کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی نئی سربراہ کرسٹالینا جیورجیوا نے اپنے فرائض یکم اکتوبر سے سنبھالے ہیں۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی نئی سربراہ نے مختلف کمپنیوں کے ایگزیکٹیو بورڈز میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کی بھرپور حمایت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق جن کمپنیوں کے ایگزیکٹیو

مزید پڑھئے

جرمنی : ماں نے اپنے دس سالہ بچہ کے لئے انتہائی خطرناک بچھو خرید لیا

برلن :17اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)ایک دس سالہ جرمن بچے کا مشغلہ روغن میں محفوظ بچھوؤں کا جمع کرنا ہے۔ اپنے بچے کا شوق دیکھتے ہوئے اُس کی ماں نے انتہائی خطرناک صحرائی بچھو خرید لیا خطرناک بچھو موصول ہونے پر یہ جرمن بچہ پہلے بہت خوش ہوا لیکن جب اُس کو زندہ پایا تو وہ انتہائی خوفزدہ ہو گیا۔ اس صورت حال پر اُس کی پریشان والدہ نے جانوروں کے ایک مرکز سے مدد طلب کر لی۔ ڈاک سے موصول ہونا والا بچھو انتہائی زہریلے بچھوؤں کی قسم Androctonus australis سے تعلق رکھتا تھا۔  انڈروکٹونس قسم کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 110 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا