English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

شام میں ترک فوج کے ٹھکانے پر حملہ

ادلب:16جون2019(فکروخبر/ذرائع)ترک وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شامی صوبے ادلب میں قائم اس کی ایک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اتوار کے دن جاری کیے گئے بیان کے مطابق شامی فورسز کے زیر کنٹرول علاقے سے مارٹر فائر کيے گئے اور شیلنگ کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ اس حملے سے کوئی ہلاک نہیں ہوا لیکن املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ انقرہ حکومت کے مطابق ترک افواج نے بھی جوابی کارروائی کی۔ یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ کب کیا گیا

مزید پڑھئے

صومالیہ میں صدارتی محل پر خود کش حملہ، 8 افراد ہلاک

موغا ديشو:16جون2019(فکروخبر/ذرائع)صومالیہ میں صدارتی محل میں داخلی چیک پوسٹ پر خود کش کار بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خود کش حملہ آور نے صومالیہ کے صدارتی محل کے باہر چیک پوسٹ پر بارودی سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 8 افراد ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں سیکیورٹی فورس کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایئرپورٹ کو

مزید پڑھئے

ٰیمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر عرب اتحاد کی بمباری

صنعاء:16جون2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں آئینی حکومت کی سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ اس نے یمنی دارالحکومت صنعاء میں عسکری اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ان اہداف میں فضائی دفاعی سسٹم بھی شامل ہیں۔العربیہ کے مطابق عرب اتحاد نے باور کرایا ہے کہ مختلف نوعیت کے حوثی اہداف کی تباہی سے علاقائی اور بین الاقوامی امن کو یقینی بنایا جا سکے گا۔اتحاد کے مطابق اہداف کو نشانہ بنانے کی یہ کارروائی بین الاقوامی انسانی قانون سے موافقت رکھتی ہے۔ ساتھ ہی باور کرایا گیا ہے کہ شہریوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 70 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا