:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

نائیجیریا :13جون2019(فکروخبر/ذرائع)مغربی افریقی ملک نائیجیریا کے صوبہ نائیجر میں ہونے والے ایک حملے میں 47 افراد ہلاک ہو گئے۔
ملکی ہنگامی حالت کی ایجنسی کے مطابق، یہ حملے صوبے کے بعض دیہاتوں میں نامعلوم افرادکی طرف سے کیے گئے ۔ حکام نے اب تک 47 افراد کی نعشیں برآمد کی ہیں جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ایجنسی کے ڈاریکٹر صالحو گاربہ نے بتایا ہے کہ علاقے سے 2 ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں جن میں سے 500 افراد کو عارضی طور پر ایک کیمپ میں رکھا گیا ہے جنہیں امداد انسانی کی سخت ضرورت ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |