English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مسجد اقصیٰ ، ترکی سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی

مقبوضہ بیت المقدس:19جون2019(فکروخبر/ذرائع)مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی وفات پر ہندوستان سمیت فلسطین ،ترکی اور دوسرے ملکوں‌ میں غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی جاری ہے۔ کل منگل کے روز مسجد اقصیٰ میں‌ بھی ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔جبکہ ترکی میں مختلف مقامات پر غائبانہ نماز جنازہ اداکی گئی جس میں ترک صدر سمیت ہزاروں افراد نے حصہ لیا  مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ڈاکٹر محمد مرسی کی وفات پر مسجد اقصیٰ میں غائبانہ نماز جنازہ میں

مزید پڑھئے

عراق‘ غیر ملکی آئل کمپنی پر راکٹ حملہ، غیر ملکی ملازمین کے انخلاء  کا فیصلہ

 راکٹ حملے کے باعث عراق کے جنوب میں آئل آپریشنز اور تیل کی برآمد کا عمل متاثر نہیں ہوا‘ذمہ داران بصرہ:19جون2019(فکروخبر/ذرائع)عراق میں پولیس نے بتایا ہے کہ بدھ کو صبح سویرے بصرہ شہر میں ایک غیر ملکی آئل کمپنی کے صدر دفتر پر راکٹ گرنے کے نتیجے میں دھماکا ہوا۔ واقعے میں کمپنی کے دو عراقی ملازمین زخمی ہو گئے۔متعلقہ ذمے داران کے مطابق بصرہ میں دھماکے کے مقام پر کام کرنے والی غیر ملکی آئل کمپنیوں میں ExxonMobil، Shell اور Eni شامل ہیں۔تیل کے شعبے میں کام کرنے والے کارکنوں نے

مزید پڑھئے

شام سے ایران کی بے دخلی کے لیے امریکا، روس اور اسرائیل کے مذاکرات

اجلاس رواں ماہ جون کے آخر میں ہوگا‘ مشرق وسطیٰ میں ایران کے بڑھتے خطرات اور شام کی صورت حال پر غور کیا جائیگا مقبوضہ بیت المقدس:19جون2019(فکروخبر/ذرائع)مقبوضہ بیت المقدس میں عرب ٹی وی کے مطابق شام سے ایران کو بے دخل کرنے کے لیے روس، امریکا اور اسرائیل آئندہ ہفتے مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں شام کی صورت حال اور وہاں سے ایرانی ملیشیاؤں کی بے دخلی پر غور کیا جائے گا۔ایک سینئر امریکی عہدیدار نے بتایا کہ سہ فریقی اجلاس میں امریکا، روس اور اسرائیل کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 69 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا