English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

تحریک فتح  نے  صدی کی ڈیل کیخلاف اجلاس کی تجویزکو مسترد کر دیا 

 اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ تحریک فتح اب بھی ناکامیوں سے دوچار ہے،سامی ابوزہری غزہ:12جون2019(فکروخبر/ذرائع)حریک مزاحمت(حماس)نے تصدیق کی کہ تحریک فتح کی قیادت نے عرب ریاست کے سربراہ  کی جانب سے اپنے ملک میں صدی کی ڈیل کا مقابلہ کرنے کے طریقے تلاش کرنے کے لیے اہم اجلاس  کی تجویز کو مسترد کر دیا ۔ایک اخباری بیان میں حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے کہا کہ انکی تحریک کو عرب رہنما  کی جانب سے صدی کی ڈیل کے خلاف ہونے والے اجلاس میں شامل ہونے کو دعوت نامہ موصول ہوا

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سوڈان میں حالیہ تشدد کی مذمت

 سوڈان کے فوجی حکمران اور احتجاج کرنے والے بحران کے حل  کیلئے  مل جل کر کام کریں  نیویارک:12جون2019(فکروخبر/ذرائع)ا قوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان میں حالیہ تشدد کی پر زور مذمت کی اور سوڈان کے فوجی حکمرانوں اور احتجاج کرنے والوں پر زور دیا ہے کہ وہ بحران کے حل کے  لئے  مل جل کر کام کریں۔سلامتی کونسل نے متفقہ بیان میں فریقین پر زور دیا کہ وہ عام شہریوں کے خلاف پر تشدد کارروائیاں  فوری طور پر روک دیں اور انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ رواں ماہ

مزید پڑھئے

جرمنی میں مساجد پر حملہ اسلام دشمنی کا مظہر :ترکی

انقرہ:11جون2019(فکروخبر/ذرائع)ترک ایوان ِ صدر کے محکمہ خبررسانی  کے صدر فخرالدین آلتون  کا کہنا ہے کہ "جرمن شہر بریمن اور قاصیل میں مساجد پر حملے دنیا بھر میں ہر گزرتے دن بڑھنے والی اسلام دشمنی کا مظہر ہیں، اگر اسلام مخالفت کے خلاف عالمی سطح پر جدوجہد نہ کی گئی تو پھرعالمی امن خطرات سے دو چار ہوتا رہے گا"۔ آلتون نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے جرمنی میں گزشتہ اختتام الہفتہ دو مساجد پر حملوں کے حوالے سے بعض  بیانات جاری کیے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسلمانوں کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 71 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا