English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ایرانی کرنسی میں گزشتہ ۷۵ سالوں کی سب سے بڑٰ گراوٹ درج

  تہران:08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایران میں معاشیات کے 50 ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے ایرانی معیشت کے ڈھیر ہو جانے سے خبردار کیا ہے ور حکومت، پارلیمنٹ ، عدلیہ کے سربراہان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی نظام کی قیادت کو متنبہ کیا جائے کہ صورت حال ان کے تصور سے زیادہ خراب اور خطر ناک ہے۔ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مذکورہ ماہرین معاشیات نے ایک کھلے خط میں باور کرایا کہ مقامی کرنسی کی قدر میں شدید گراوٹ نے جو تباہ کن اثرات مرتب کیے ہیں ان کی نظیر گزشتہ 75

مزید پڑھئے

لیبیامیں وفاقی حکومت کے سربراہ فائز السراج کا کابینہ میں وسیع پیمانے پر رد و بدل

کابینہ میں تبدیلی کامقصد تمام نمائندہ طبقات کو حکومت میں حصہ دینا ہے،کونسل چیئرمین کی زیرصدارت اجلاس  طرابلس:08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا میں قومی وفاق حکومت کے سربراہ فائز السراج کی کابینہ میں وسیع پیمانے پر رد وبدل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ میں تبدیلی کامقصد تمام نمائندہ طبقات کو حکومت میں حصہ دینا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبیا کی پارلیمنٹ اور اسٹیٹ کونسل نے قومی وفاق حکومت کی صدارتی کونسل کی تشکیل نو کے لیے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے سے اتفاق کیا

مزید پڑھئے

ترک صدر ایردوآن لاپتا جمال خاشقجی کے معاملے میں مثبت نتیجے کے لیے پْرامید

انقرہ:08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ لاپتا سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کیس کے مثبت نتیجے کے بارے میں پْرامید ہیں اور وہ اس تمام معاملے کو خود دیکھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک حکام تمام کیمروں کے ریکارڈ کو دیکھ رہے ہیں اور ہوائی اڈے کے داخلی اور خارجہ راستوں کی بھی نگرانی کررہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ترکی پراسیکیوٹرز کی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کرے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 124 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا