English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان،سیکورٹی فورسز کے دو مختلف حملے،تیرہ جنگجو سمیت خواتین اور بچہ ہلاک

share with us


کابل:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے دو مختلف حملوں میں تیرہ جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ غزنی کے ضلع آنداء میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 9 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں بھی فورسز نے داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا،حملے میں چار جنگجو ہلاک جبکہ انکا ٹھکانہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا