English   /   Kannada   /   Nawayathi

انڈونیشیا، سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد میں بدستور اضافہ

share with us

سولا ویسی :05؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا  کے جزیرہ سولا ویسی میں گزشتہ ہفتے آنے والے زلزلے اور بعد ازاں اٹھنے والی سونامی لہروں سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 558 تک ہو گئی ہے۔

انڈونیشیا قومی آفات انتظامیہ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ  میں واضح کیا گیا ہے کہ اس دہری آفت سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھتے ہوئے ایک ہزار 558 ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مذکورہ جزیرے کے کھلے سمندر میں 7٫5 کی شدت کا زلزلہ  آیا تھا ، جس نے سمندر میں شیطانی لہریں پیدا کر دی تھیں۔

خیال رہے کہ انڈونیشیا میں گاہے بگاہے تباہ کن زلزلے آتے رہتے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا