English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی بچہ ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس:04؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)غزہ کی پٹی پر صیہونی افواج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا جب کہ فائرنگ کے نتیجے میں 24 افراد زخمی بھی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ نوجوان کی میت اسپتال پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے، نماز

مزید پڑھئے

ترکی: بم دھماکہ میں ۷ ترک فوجی ہلاک

انقرہ:04؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)بطمان صوبے میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 7 ترک فوجی ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی صوبے بطمان میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 7 ترک فوجی ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ گورنر بطمان کے آفس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ترک سیکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کے گشت پر تھا کہ اسی دوران سڑککنارے نصب بم

مزید پڑھئے

امریکی پابندیوں کو شکست دے کر اسے طمانچہ ماریں گے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران۔:04؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ان کا ملک امریکا کی جانب سے عائد کی گئی نئی پابندیوں کو شکست دے کر اس کے منہ پر 'تھپڑ' رسید کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے پی' کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب کی رضاکار فورس 'باسج' کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ 'میں نے سنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یورپی رہنماں سے کہہ رہے ہیں کہ امریکی پابندیوں کے بعد ایران چند ماہ میں تباہ ہوجائے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 125 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا