English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملائیشیا،پولیس نے انسداد دہشتگردی آپریشن کے دوران آٹھ مشتبہ دہشتگرد گرفتار کرلئے

share with us

کوالالمپور:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ملائیشیائی پولیس نے انسداد دہشتگردی آپریشن کے دوران آٹھ مشتبہ دہشتگرد گرفتار کرلئے،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیائی پولیس کے سربراہ محمد فیوزی ہارون نے بتایا کہ گرفتار کئے جانیوالے سات غیر ملکی شہری ہیں اور ایک ملائیشیائی شہری ہے۔پانچ افراد کا تعلق نامعلوم یورپین ملک سے ہے۔ایک شخص امریکی جبکہ ایک مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھتا ہے۔مشتبہ افراد کی عمریں چوبیس سے اڑتیس سال کے درمیان ہیں
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا