English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک صدر ایردوآن لاپتا جمال خاشقجی کے معاملے میں مثبت نتیجے کے لیے پْرامید

share with us

انقرہ:08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ لاپتا سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کیس کے مثبت نتیجے کے بارے میں پْرامید ہیں اور وہ اس تمام معاملے کو خود دیکھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک حکام تمام کیمروں کے ریکارڈ کو دیکھ رہے ہیں اور ہوائی اڈے کے داخلی اور خارجہ راستوں کی بھی نگرانی کررہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ترکی پراسیکیوٹرز کی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کرے گا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا