English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

عراق کے شہر موصل میں شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کا سنیوں کی مسجد پر قبضہ

موصل کی مسجد الارقم پر الحشد الشعبی کا قبضہ ختم کروانے کے لیے مداخلت کریں،سنی وقف بورڈ کا گورنر کو خط بغداد۔11دسمبر(یواین این )عراق کے شمالی شہر موصل میں سنی وقف کی ایک مسجد پر شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کی فورس کے قبضے اور اس کا نام بدلنے کے بعد شہر میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نینوی صوبے میں سنی وقف کے ڈائریکٹر ابو بکر کنعان نے صوبے کے گورنر نوفل العاکوب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ موصل کی مسجد الارقم پر الحشد الشعبی کا قبضہ ختم کروانے کے لیے

مزید پڑھئے

غزہ پر اسرائیلی پابندیاں، 8 فلسطینی مریض زندگی کی بازی ہار گئے

اسرائیل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غزہ میں بیماروں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے،انسانی حقوق تنظیم  غزہ ۔11دسمبر(یواین این )فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی پابندیوں کے نتیجے میں شہری علاج کی سہولت سے محرومی کے باعث زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پابندیوں کے باعث اب تک 8 فلسطینی مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، ان میں سے تین فلسطینی مریض رواں سال کے دوران فوت ہوئے۔مرکز برائے انسانی حقوق کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق غزہ

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کا یمن مذاکرات کے آئندہ دور میں تفصیلی امن منصوبہ پیش کرنے کا اعلان

سٹاک ہو:12ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے آئندہ دور میں یمن میں جاری بحران کے حل کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ پیش کریں گے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق مارٹن گریفتھس نے گزشتہ روز سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں مذاکرات کے بعد نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ یمنی فریق ا?ئندہ سال کے شروع میں مذاکرات کے ایک نئے دور کے انعقاد سے اتفاق کریں گے۔ انھوں نے بتایا کہ ’’ہم ہوائی اڈے کے تنازع پر دونوں فریقوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 109 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا