English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغان الیکشن کمیشن نے کابل میں رائے دہی کے نتائج غیر موثر قرار دیدیئے

share with us


کابل:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے الیکشن کمیشن (IECC) نے اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران دارالحکومت کابل میں ہونے والے رائے دہی کے عمل کو غیر موثر قرار دے دیا ہے۔ اس بارے میں اعلان جمعرات چھ دسمبر کی صبح کیا گیا۔ فی الحال اس بارے میں مزید تفصیلات دستیاب نہیں۔ شورش زدہ ملک افغانستان میں پارلیمانی انتخابات بیس اکتوبر کو ہوئے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا