English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

فلسطینی قوم کی آزادی کے لئے امت مسلمہ کو سیسہ پلائی دیوار بننا ہوگا : اردگان

 استنبول :15ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین اور القدس کا قضیہ ترکی کا قومی مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ القدس پراپنا تسلط مضبوط بنانے کے لیے اسرائیل ثقافتی یلغار کا مرتکب ہے اور وہ مقدس شہر سے اسلامی آثار کو مٹانے کی سازش کر رہا ہے۔  استنبول میں منعقدہ "پارلیمان برائے القدس" کانفرنس سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ فلسطینی قوم کی آزادی کے لیے پوری مسلم امہ کو سیسہ پلائی دیوار بننا ہوگا۔ خیال رہے کہ استنبول میں‌القدس

مزید پڑھئے

یورپی عدالت نے حماس کو دہشتگردی فہرست سے نکالنے کی درخواست مسترد کردی

برسلز:15ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یورپ کی ایک عدالت نے فلسطینی تنظیم 'حماس' کی طرف سے جماعت پر عائد کردہ پابندیاں اٹھانے کے حوالے سے دی گئی درخواست مسترد کر دی ہے۔برسلز میں قائم ایک عدالت نے حماس کی طرف سے دی گئی درخواست مسترد کر دی۔ اس درخواست میں عدالت سے اپیل کی گئی تھی وہ حماس کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالے اور یورپی ممالک میں اس کے منجمد کیے گئے اثاثے بحال کرے۔ تاہم عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔خیال رہے کہ سنہ 2007 میں فلسطین کے علاقے غزہ پر

مزید پڑھئے

شام: کر د دہشت گردوں کا منبج سے نکال دے امریکہ ورنہ فوجی کارروائی کرینگے ،ترک صدر

کرد دہشتگرد ہیں نہ نکالا گیا تو منج میں داخل ہوکر فوجی کارروائی کرینگے ، طیب اردوان ترکی شام میں کسی بھی کارروائی سے گریز کرے ، مداخلت ناقابل قبول ہوگی ، پینٹاگون  انقرہ، پینٹاگون:15ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے شام کے علاقے منبج میں کرد پروٹیکشن یونٹس کے جنگجوؤں کو وہاں سے باہر نہ نکالا تو ترک فوج کو منبج میں داخل ہونے کا حکم دیا جائے گا۔ترک صدر کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رواں ہفتے انقرہ نے شام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 108 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا