English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام: ادلب پر اسد اور ایران نواز ملیشیا کے حملے،12 افراد ہلاک

share with us

ادلب:23مئی2019(فکروخبر/ذرائع)شام  میں اسد نوازانتظامیہ اور اس کے اتحادیوں نے  ادلب کی شہری آبادی پرگزشتہ رات گئےفضائی حملے کیےجن میں  4 بچوں سمیت 12 شہری ہلاک ہو گئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  اسد نواز فوج  اور ایرانی  حمایت یافتہ  دہشتگرد گروہوں   نے  ادلب اور اس کے مضافاتی دیہاتوں  پر فضائی اور بری حملے کیے ۔

ان حملوں میں 12 شہری ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہو گئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا