English   /   Kannada   /   Nawayathi

الجزائر میں ہزاروں افراد صدارتی انتخابات کے التوا کے لیے مظاہروں میں مصروف

share with us


 ایسے ہی مظاہروں کے تناظر میں طویل عرصے سے الجزائر پر حکم رانی کرنے والے صدربوتفلیقہ مستعفی ہو گئے تھے


الجیریا:25مئی2019(فکروخبر/ذرائع)الجزائر میں ہزاروں افرادنے صدارتی انتخابات کے التوا کے لیے مظاہرے گئے۔ ایسے ہی بڑے عوامی مظاہروں کے تناظر میں ایک طویل عرصے سے الجزائر پر حکم رانی کرنے والے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ مستعفی ہو گئے تھے تاہم مظاہرین انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق الجزائر میں ہزاروں افرادنے صدارتی انتخابات کے التوا کے لیے مظاہرے گئے۔ ایسے ہی بڑے عوامی مظاہروں کے تناظر میں ایک طویل عرصے سے الجزائر پر حکم رانی کرنے والے صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ مستعفی ہو گئے تھے تاہم مظاہرین انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ عبوری صدر عبدالقادر بن صالح نے صدارتی انتخابات کے لیے چار جولائی کی تاریخ مقرر کی تھی۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بن صالح اور سابق صدر کی کابینہ میں کام کرنے والے تمام حکومتی عہدیدار مستعفی ہوں۔


 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا