English   /   Kannada   /   Nawayathi

خطے میں مزید امریکی فوجی حد درجے خطرناک پیش رفت ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ

share with us

تہران :26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  کا کہنا ہے کہ امریکہ کا خطے کو مزید فوجیں روانہ کرنے کا فیصلہ  ایک خطرناک  پیش رفت ہے۔

دورہ پاکستان  کے بعد دارالحکومت اسلام آباد  سے تہران روانگی سے قبل ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا سے انٹرویو میں ایرانی  وزیر خارجہ نے  بتایا کہ "ہمارے خطے میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ حد درجے خطرناک فعل ہے، عالمی امن و سلامتی کو خطرے سے دوچار کرنے والی اس صورتحال کے خلاف ہم  سب  کو ردِ عمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔"

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا