English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان، سکیورٹی فورسز کا گائیڈڈ میزائل حملہ، 24 طالبان کی موت، 17 زخمی 

share with us

کابل:20جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں گائیڈڈ میزائل حملے میں  24 طالبان کی موت ہوگئی جبکہ  17 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر صوبہ ارزگان کے ضلع خاص میں طالبان کے ٹھکانے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 24 طالبان کی موت ہوگئی جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ حملے میں طالبان کا ٹھکانہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ہتھیاروں اور دھماکہ خیز مواد کی بھاری مقدار بھی تباہ ہوئی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا