English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

حوثی باغیوں کے حملہ میں یمن کے اعلیٰ انٹيليجنس اہلکار کی ہلاکت

صنعاء:13؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)يمن کے اعلیٰ سطحی انٹيليجنس اہلکار بريگيڈيئر صالح تماح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اتوار تيرہ جنوری کے روز دم توڑ گئے ہیں۔ وہ دس جنوری کے روز حوثی باغيوں کی جانب سے العند ايئر بيس پر کيے گئے ڈرون حملے ميں شديد زخمی ہوئے تھے۔ باغيوں کے اس حملے ميں تماح سميت سات يمنی اہلکار ہلاک اور گيارہ ديگر زخمی ہوئے تھے۔ اسی حملے کی وجہ سے اس فائر بندی معاہدے کا مستقبل اب غير واضح ہے، جس پر يمنی جنگ ميں برسرپيکار قوتوں نے پچھلے ماہ سويڈن ميں منعقدہ امن

مزید پڑھئے

شام ميں ايرانی گوداموں کو نشانہ اسرائيلی طياروں نے بنايا، نيتن ياہو

تل ابیب:13؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائيلی وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو نے اس امر کی تصديق کر دی ہے کہ جمعہ گيارہ جنوری کی شب شام ميں کيے گئے فضائی حملے اسرائيلی لڑاکا طياروں نے ہی کيے تھے۔ آج بروز اتوار کابينہ کے ايک اجلاس سے قبل بات چيت کرتے ہوئے انہوں نے بتايا کہ دمشق کے بين الاقوامی ہوائی اڈے پر ان حملوں ميں ايرانی اسلحے کے گوداموں کو نشانہ بنايا گيا۔ نيتن ياہو کے بقول يہ پيش رفت اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائيل، شام ميں ايران کے خلاف کارروائی جاری رکھے گا۔ اسرائيلی وزير

مزید پڑھئے

یوکرائن ترکی سے چھ ڈرون طیارے خریدے گا،معاہدہ طے پا گیا 

طیارے خریدنے کا معاہدہ ایردآن کے ساتھ ایک ملاقات میں طے پایا،یوکرائینی صدر انقرہ:13؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)یوکرائن ترکی سے چھ ڈرون طیارے خریدے گا۔ ترکی میں تیار کردہ یہ ڈرونز ایک سال کے اندر اندر یوکرائن کے حوالے کر دیے جائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرائینی صدر پیٹرو پوروشینکو نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ڈرون طیارے خریدنے کا یہ معاہدہ گزشتہ ہفتے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ ایک ملاقات میں طے پایا تھا۔ اس طرح کے ترک ڈرون طیارے چوبیس گھنٹے میں قریب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 102 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا