English   /   Kannada   /   Nawayathi

مزید مذاکرات سے قبل یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے ٹھوس پیش رفت ناگزیر ہے، اقوام متحدہ

share with us


دی ہیگ:10؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن نے کہا ہے کہ مزید مذاکرات سے قبل یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کی خاطر ٹھوس پیش رفت ناگزیر ہے، مارٹن گریفتھس نے خبردار کیا ہے کہ اس تباہی سے بچنے کی خاطر اطراف کو زیادہ فعال کردار ادا کرتے ہوئے بین الاقوامی معاہدوں کا احترام کرنا ہو گا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ وہ پرامید ہیں کہ سویڈن میں گزشتہ ماہ طے پانے والی جنگ بندی کی ڈیل پر عملدرآمد ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حوثی باغی اور حکومتی حامی قیام امن کے لیے تیار ہیں۔ تاہم یمن میں ماضی میں کی گئی ایسی تمام کوششیں ناکام ہی ثابت ہوئی ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا