English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

یمنی حکومت کا جرمنی میں ہونے والے مذاکرات پر تحفظات کا اظہار

یمنی آئینی حکومت قوم کی حقیقی نمائندہ ہے ،اسے نظرانداز کرکے ملک میں امن کی کوششیں کامیاب نہیں ہوسکتیں،بیان صنعاء:17؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کی دستوری حکومت نے جرمنی کی میزبانی میں یمن میں قیام امن کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔یمنی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برلن میں "یمن میں استحکام کے مواقع اور اعلی سطحی تزویراتی ڈائیلاگ" کے حوالیسے ہونے والے مذاکرات کے نتائج پر حکومت کو تحفظات ہیں۔بیان

مزید پڑھئے

طالبان کی امریکا سے رابطہ کاری ختم کرنے کی دھمکی

امریکی سفیر کے علاقائی دورے سے مذاکراتی عل کو تقویت حاصل ہونے کا کوئی امکان نہیں،بیان  واشنگٹن:16؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ رابطوں کے سلسلے کو ختم کیا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ شام جاری کیے گئے بیان میں واضح کیا گیا کہ امریکی سفیر کے علاقائی دورے سے مذاکراتی عمل کو تقویت حاصل ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب افغانستان کے لیے مقرر خصوصی امریکی سفیر زلمے خلیل زاد افغان

مزید پڑھئے

50 ملیشیاؤں پر مشتمل امریکی فہرست عراق کے حوالے،سرگرمیاں روکنے کامطالبہ

عراقی وزیراعظم نے ملیشیاؤں کو غیر مسلح کرنے سے متعلق امریکی مطالبے کی تردید کر دی واشنگٹن/بغداد:16؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے 50 سے زیادہ ملیشیاؤں کے ناموں پر مشتمل فہرست عراق کے حوالے کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان تمام تنظیموں کو غیر مسلح کیا جائے اور ان کے اثاثوں کو منجمد کر دیا جائے تاہم عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ امریکا نے عراق سے ملیشیاؤں کو غیر مسلح کرنے اور ان کی سرگرمیاں منجمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 101 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا