English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سری لنکا:معاشی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرے قابو سے باہر ہونے کے بعد ملک میں  ایمرجنسی نافذ

  02/اپریل/2022(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا میں معاشی بحران کی وجہ سے جاری احتجاجی مظاہروں کے باعث صدر راج پکسے نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو صدر راج پکسے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ سلامتی، امن عامہ کا تحفظ اور ضروری خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ جمعرات کو کولمبو میں صدر راج پکسے کی رہائش گاہ کے سامنے سینکڑوں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ احتجاجی مظاہروں پر قابو

مزید پڑھئے

سری لنکا بدترین معاشی بحران کا شکار

02/اپریل/2022(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا میں جاری بدترین معاشی بحران نے چائے اور ڈبل روٹی جیسی بنیادی اشیا کو بھی عوامی دسترس سے باہر کردیا ہے۔ سری لنکا اس وقت اپنے تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔ مہنگائی کی شرح 17 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے جس کے باعث وہاں کے شہریوں کی زندگی انتہائی اذیت ناک ہوگئی ہے، بنیادی اشیائے ضروریہ بھی مہنگئی ہونے کے باعث عوام کی دسترس سے باہر ہوچکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں لوگوں کیلیے ایک کپ چائے اور ڈبل روٹی کا انتظام

مزید پڑھئے

اگر روس مکمل جنگ بندی پر رضامند ہوتا ہے تو یوکرین نیٹو میں شمولیت اختیار نہیں کرے گا

استنبول: 29/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین نے امن مذاکرات میں پیشکش کی ہے کہ اگر روس مکمل جنگ بندی پر رضامند ہوتا ہے تو یوکرین نیٹو میں شمولیت اختیار نہیں کرے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک شہر استنبول میں یوکرین اور روس کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں یوکرین نے کہا ہے کہ وہ نیٹو میں شامل نہ ہونے پر رضامند ہے تاہم اس شرط پر کہ روس مکمل جنگ بندی کا اعلان کرے۔ ترکی کے وزیر خارجہ میولت کیووسگلو کا اس موقع پر کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 26 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا