English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آکٹوپس کی بڑی تعداد اپنے قدرتی مسکن کے بجائے انسانی کچرے کو متبادل ٹھکانہ بناتی جارہی ہیں!

  ریو ڈی جنیرو: 14/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)برازیلی ماحولیاتی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آکٹوپس کی کم از کم 24 اقسام نے سمندر میں اپنی قدرتی پناہ گاہیں چھوڑ کر انسانوں کے پھینکے ہوئے کچرے کے ڈبوں میں رہنا شروع کردیا ہے، لیکن یہ کوئی اچھی بات ہر گز نہیں۔ ریسرچ جرنل ’’میرین پولیوشن جرنل‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں شوقیہ اور تحقیقی غوطہ خوروں کی کھینچی ہوئی ہزاروں تصاویر اور ویڈیوز کو بطور حوالہ پیش کیا گیا ہے جن میں آکٹوپس کی مختلف

مزید پڑھئے

ڈیڑھ لاکھ کے قریب یوکرینی باشندے جرمنی میں بطور مہاجر رجسٹر

14/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین کی جنگ کے سبب گھر بار چھوڑنے والے قریب 147,000 یوکرینی باشندوں کو اب تک جرمنی میں بطور مہاجر رجسٹر کیا گیا ہے۔ یہ بات جرمن وزارت داخلہ کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کا تاہم یہ بھی کہنا تھا کہ جرمنی میں موجود یوکرینی مہاجرین کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ دوسری طرف پولینڈ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 18 لاکھ یوکرینی باشندے پولینڈ میں پناہ لے چکے ہیں۔     DW News

مزید پڑھئے

روس کا یورپی یونین کی سرحد کے قریب پہلا حملہ،جانیے آگے کی صورتحال!

    13/مارچ/2022(فکروخبر/ذرائع) روس نے مغربی يوکرين ميں پولينڈ کے سرحد کے قریب واقع يافوريف ايئر بيس پر اتوار کی صبح فضائی حملے کيے۔ مقامی ذرائع کے مطابق عسکری اڈے پر 30 سے زائد کروز ميزائل داغے گئے۔ يافوريف یورپی یونین کے رکن ملک پولينڈ کی سرحد سے صرف پچيس کلوميٹر کے فاصلے پر ہے اور يہ وہی فوجی اڈا ہے، جہاں يوکرينی فوج نيٹو کے ہمراہ مشترکہ جنگی مشقيں کرتی رہی ہے۔ ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے لیکن اس حوالے سے معلومات وقفے وقفے سے جاری کی جا رہی ہیں۔ اب تک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 27 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا