English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

انڈونیشیا زلزلے کے شدید جھٹکے 2 افراد ہلاک300 سے زائد عمارات تباہ

چکاراتا:19؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جسکے نتیجے میں دو افراد ہلاک اکیس زخمی جبکہ تین سو عمارتین تباہ ہوگئین حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 درجے تھی جبکہ زلزلے کا مرکز چار کلومیٹر کی گہرائی میں تھا زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں گھر سکول مساجد ہسپتال دفاتر اور دیگر عمارات بھی تباہ ہوئی ہیں متعدد رہائشی عمارات کی تباہی کے باعث دوہزار سے زائد افراد خیموں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ ان افراد کو محفوظ

مزید پڑھئے

فائدہ نظر نہ آیا تو کم جونگ سے ملاقات ادھوری چھوڑ دونگا،امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن:19؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپانی وزیر اعظم شانزو ایبے کو یقین دہانی کرائی ہے کہ فائدہ نظر نہیں آیا تو شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان سے ملاقات ادھوری چھوڑ کر آجاوں گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم شانزو ایبے نے مشترکہ پریس کا نفرنس کی۔امریکی صدر ٹرمپ نے سی آئی اے ڈائریکٹر پامپیو کے شمالی کوریا کے خفیہ دورے کی بھی تصدیق کی جس میں انہوں نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ سے ملاقات کی تھی۔امریکی صدر کے مطابق پامپیو کے کم جانگ سے

مزید پڑھئے

برطانیہ میں گھریلو تشدد کے الزام میں دنیا کی پہلی خاتون کو7سال قید کی سزا کا حکم 

لندن :19؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں گھریلو تشدد کے الزام میں دنیا کی پہلی خاتون کو سات سال قید کی سزا کا حکم دے دیا گیا ۔گھریلو تشدد کے جرم میں جورڈن ورتھ کو ساڑھے سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔برطانیہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والے ایک مرد کا کہنا ہے کہ وہ 'موت سے دس دن دور تھے' جب پولیس اور طبی عملے نے ان کی مدد کی تھی۔برطانیہ کے علاقے بریڈفورڈشائر کے رہائشی 22 سالہ ایلکس سکیل نے پرتشدد تعلقات کا شکار بننے والے افراد سے مطالبہ کیا ہے وہ اس بارے میں کھل کر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 229 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا