English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا

بیجنگ:یکم جون2019(فکروخبر/ذرائع)  چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا، عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہواوے اپنے ملازمین اور امریکی شہریوں کے درمیان بات چیت کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے اپنے ملازمین کو امریکی اداروں سے تکنیکی روابط کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے اپنے چینی ہیڈ کوارٹر سے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہواوے کے چیف

مزید پڑھئے

وکی لیکس’جولين اسانج شديد نفسياتی تشدد کا شکار بنے‘

  لندن :یکم جون2019(فکروخبر/ذرائع) جولين اسانج کو نفسياتی تشدد کا نشانہ بنايا جاتا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ايک اہلکار نے يہ الزام عائد کرتے ہوئے اسانج پر کيے گئے مبینہ ظلم کی ذمہ داری مشترکہ طور پر امريکا، برطانيہ، سويڈن اور ايکواڈور پر عائد کی ہے۔ ملزمان کے ساتھ انتہائی ظالمانہ سلوک سے متعلق امور کی تفتيش کرنے والے اقوام متحدہ کے خصوصی اہلکار نلس ميلزر نے کہا ہے کہ يہ بات صاف ظاہر ہے کہ کئی سال تک کافی جارحانہ اور سخت  ماحول ميں وقت گزارنے سے جولين اسانج کی صحت

مزید پڑھئے

ورجینیا میں بلا اشتعال فائرنگ ،تیرہ افراد ہلاک،پولس نے حملہ آور کو بھی کیا ڈھیر

ورجینیا:یکم جون2019(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں فائرنگ کے اور خونی واقعے میں ایک درجن سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔ یہ امریکا میں رواں برس بلا اشتعال فائرنگ کا ایک سو پچاسواں واقعہ ہے۔ جنوب مشرقی امريکی رياست ورجینیا میں اندھا دھند فائرنگ کے واقعے میں کم از کم بارہ انسانی جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔ گولیاں چلانے والا بلدیاتی محکمے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس حملہ آور نے پہلے ایک شخص کو دفتر کی عمارت کے باہر ہلاک کیا اور پھر عمارت میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 140 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا