English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایران کی طرف سے جارحیت کا خطرہ ٹلا نہیں، جان بولٹن

لندن : جولٹن نے ایران کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے فوری حرکت میں آنے اور خطے میں اپنی فوج تعینات کرنے کے نتیجے میں ایران کی طرف سے درپیش خطرہ کم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے جارحیت کا خطرہ ٹلا نہیں، تاہم امریکا کے فوری حرکت میں آنے کے بعد ایران کو روک دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ دورہ برطانیہ کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جان بولٹن نے کہا کہ امریکا کی طرف سے

مزید پڑھئے

برطانوی اسکولوں میں رنگت کی بنیاد پر طالبات پر حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ

لندن :یکم جون2019(فکروخبر/ذرائع)  برطانوی اسکولوں میں رنگت کی بنیاد پرطالبات پرحملوں میں یں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے، رپورٹ کےمطابق برطانیہ بھرمیں گزشتہ برس بچوں کےخلاف نفرت کی بنیاد پرکیے جانےوالے جرائم کی تعدادساڑھے دس ہزار سےزیادہ تھی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے نے برطانوی اسکولوں میں طالبات سےبدسلوکی اور حملوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا خیراتی ادارے چائلڈ لائن کی تحقیق کےمطابق برطانیہ بھرکےاسکولوں میں سیاہ، گندمی رنگت

مزید پڑھئے

معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا

بیجنگ:یکم جون2019(فکروخبر/ذرائع)  چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا، عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہواوے اپنے ملازمین اور امریکی شہریوں کے درمیان بات چیت کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے اپنے ملازمین کو امریکی اداروں سے تکنیکی روابط کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے اپنے چینی ہیڈ کوارٹر سے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہواوے کے چیف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 139 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا