English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی کوریا، امیگریشن حکام کا روس کے 16 شہریوں کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار 

share with us

سیؤل:15جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا کے سول انچیون ہوائی اڈے پر سرحدی حکام نے غیرقانونی سرگرمیوں میں شامل ہونے کے شبے میں روس کے 16شہریوں کو داخلے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔ جنوبی کوریا میں روسی سفارتخانے کے نمائندے نے کہاکہ 16روسی شہریوں کو جنوبی کوریا میں اس لئے داخلے کی اجازت نہیں دی گئی کیونکہ وہ سرحدی حکام کے سامنے یہ ثابت کرنے میں ناکام رہے کہ ان کے دورے کا مقصد سیاحت ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا