English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام ميں ترکی اور امريکا کا مشترکہ فوجی حفاظتی مشن شروع

share with us

انقرہ :08ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)شمال مشرقی شام ميں امريکی حمايت يافتہ کرد افواج اور ترکی کے مابين کشيدگی کم کرنے کے ليے انقرہ اور واشنگٹن کا طے کردہ مشترکہ فوجی گشتی مشن آج اتوار سے شروع ہو گيا ہے۔ دونوں ممالک کے مابين طے پانے والے معاہدے کے تحت ترک فوج کی چھ بکتر بند گاڑياں شام ميں داخل ہو گئيں، جو وہاں تعينات امريکی دستوں کے ہمراہ مشترکہ گشت میں حصہ لیں گی۔ کردش پيپلز پروٹيکشن يونٹس یا وائی پی جی نامی مليشيا کو انقرہ حکومت ترکی میں سرگرم کردوں کی ممنوعہ تنظيم ہی کا ایک بازو قرار ديتی ہے جبکہ شام ميں يہ ملیشیا امريکا کی حمايت سے حکومتی دستوں کے خلاف برسرپيکار ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا