English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میکسیکو سرحد پر ہزاروں خاندان الگ ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

واشنگٹن:13؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت نے میکسیکو کی سرحد پر تارکین وطن کے خلاف سخت پالیسی کے نتیجے میں گزشتہ چار ماہ کے عرصے میں چھ ہزار سے زائد تارک وطن افراد ان کے خاندانوں سے علیحدہ کیے۔ انسانی حقوق کی سرگرم تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی پناہ گزینوں کی پالیسی کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکا اور میکسیکو کی سرحدوں پر پناہ گزینوں کو غیر قانونی طریقے سے روکا جا رہا ہے، انہیں غیر اعلانیہ مدت تک زیر

مزید پڑھئے

ہیکرز نے امریکی محکمہ دفاع کے سفری ریکارڈ چوری کر لئے

واشنگٹن:13؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع):13؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی فوج کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ نا معلوم ہیکرز نے امریکی محکمہ دفاع کے سفری ریکارڈز چوری کر لیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہزاروں ورکرز کا ذاتی ڈیٹا ان ہیکرز نے چوری کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق نامعلوم ہیکرز نے امریکی محکمہ دفاع میں کام کرنے والے ہزاروں ورکرز کی معلومات تک رسائی حاصل کی۔ امریکی حکومت رواں ماہ کے آغاز میں ہتھیاروں کے بڑے نظاموں کو ہیکرز کے حملوں سے محفوظ بنانے کے لیے نا

مزید پڑھئے

تعلیمی پالیسی کے خلاف اطالوی طلبہ کے مظاہرے

:13؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)اٹلی کے تقریباً پچاس مختلف شہروں میں ہزاروں طلبہ نے عوامیت پسند حکومت کے اُس فیصلے کے خلاف مظاہرے کیے، جس کے تحت تعلیم کی مد میں حکومتی اخراجات کو کم کر دیا گیا ہے۔ دارالحکومت روم میں تقریباً تین ہزار طلبہ نے وزارت تعلیم کی عمارت کے باہر احتجاج کیا۔ مختلف شہروں میں ہونے والے ان مظاہروں کے دوران طلبہ نے دو نائب وزرائے اعظم ماتیو سالوینی اور لُوئگی ڈی مائیو کے پتلوں کو بھی آگ لگائی۔ ایک مظاہرے کے لیڈر کے مطابق اگر حکومت خوفزدہ نہیں ہے تو پھر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 193 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا