English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کرونا وائرس: پودے سے بنائی جانے والی ویکسین تیاری کے مراحل میں

07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)دنیا کی سب سے بڑی ویکسین بنانے والی برطانوی فارما سیوٹیکل کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) کرونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کے لیے اپنی ویکسین بوسٹر ٹیکنالوجی فراہم کر رہی ہے۔ دنیا بھر میں ویکسین بنانے کی دوڑ میں شامل اداروں کی طرح جی ایس کے اپنی ویکسین بنانے کے بجائے مختلف اداروں کے ساتھ ویکسین بنانے میں انہیں مدد فراہم کر رہا ہے۔ جی ایس کے نے جن اداروں کے ساتھ اشتراک کیا ہے ان کی تعداد 7 ہے جن میں فرانسیسی فارماسیوٹیکل کمپنی صنوفی اور چینی

مزید پڑھئے

کرونا وائرس کو مذاق سمجھ کر احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑانے والے برازیلی صدر خود کورونا شکار

برازیلا: 07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)کرونا وائرس کو مذاق سمجھ کر احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑانے والے برازیل کے  صدر وبا سے متاثر ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے صدر جیر بولزونرو نے تصدیق کی کہ وہ کرونا سے متاثر ہوگئے ہیں کیونکہ اُن کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کرونا کی علامات ظاہر ہونے کے بعد ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق دو روز قبل ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ اب سے کچھ دیر قبل موصول ہوئی۔ برازیلین صدر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے

مزید پڑھئے

برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کا فیصلہ کیا

لندن :07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کے باوجود سعودی فورسز کے اقدامات پر تحفظات موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر تجارت نے خلیجی ریاست سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر عائد پابندی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کو اسحلے کی فروخت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانوی وزیر تجارت لز ٹرس کا سعودیہ کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 63 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا