English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا :صدارتی امید وار بننے کی دوڑ ، ڈیموکریٹک پارٹی نے جو بائیڈن کو کیا نامزد

19 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع) امریکا میں حزب اختلاف کی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کا چار روزہ کنونشن پیر 17 اگست کو شروع ہوا تھا اور منگل  18 اگست کو پارٹی نے صدارتی امیدواری کے لیے جو بائیڈن کے نام پر مہر لگا دی۔ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ڈیموکریٹک پارٹی کا یہ کنونشن پہلی بار مکمل طور پر آن لائن ہورہا ہے جس میں 50 ریاستوں کے ڈیموکریٹک رہنماؤں میں سے بیشتر نے فون کال کے

مزید پڑھئے

رفیق حریری کا قتل: امریکا کی طرف سے حزب اللہ کے رکن کے خلاف عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

19 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع) لبنان کے سابق وزیر اعظم حریری کے قتل کے سلسلے میں امریکا نے حزب اللہ کے ایک رکن کو عدالت کی طرف سے مجرم قرار دیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ رفیق حریری اور ان کے ساتھ اکیس دیگر افراد سن دو ہزار پانچ میں بیروت میں ایک خود کش بم حملے میں مارے گئے تھے۔ اس حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے نیدرلینڈز میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ ایک عدالت نے کل منگل کی شام لبنانی شیعہ تحریک حزب اللہ کے ایک رکن کو مجرم قرار دے دیا تھا۔ اس مقدمے کی سماعت کئی سال تک جاری رہی۔

مزید پڑھئے

افریقہ ملک مالی میں فوجی بغاوت،صدر مستعفی

بماکو: افریقی ملک مالی میں مبینہ فوجی بغاوت کے بعد صدر ابراہیم بوبکر مستعفی اور پارلیمان تحلیل کردی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک مالی میں مبینہ فوجی بغاوت کے نتیجے میں صدر ابراہیم بوبکر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرتے ہوئے خود بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ملکی اقتدار پر فوج قابض ہوچکی ہے۔ سرکاری ٹیلی وژن پر مختصر خطاب کرتے ہوئے صدر ابراہیم بوبکر کا کہنا تھا کہ وہ ملک کو خونریزی سے بچانے کے لیے اپنے عہدے سے مستعفی اور پارلیمان کو تحلیل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 62 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا